Home پاکستان مولانا فضل الرحمان پاگل ہو گیا ہے، پاگل خانے ڈالیں گے
پاکستان - فروری 24, 2024

مولانا فضل الرحمان پاگل ہو گیا ہے، پاگل خانے ڈالیں گے

خیبرپختونخوا کے لیے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پارٹی کارکن سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

گفتگو کے دوران کارکن نے کہا کہ دھاندلی میں ملوث آر اوز کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے کی تجویز ہے۔

علی امین گنڈاپور نے اس پر کہا کہ آر اوز کو پہلے یہاں سے نکال دیں پھر وال آف شیم پر تصاویر لگائیں گے۔

پی ٹی آئی کے کارکن نے کہا کہ مولانا صاحب خفا ہیں آج کل۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پاگل ہوگیا ہے، پاگل خانے ڈالیں گے۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…