پاکستان
آئی ایم ایف نے پی آئی اے و دیگر اداروں کی نجکاری کا پلان طلب کرلیا
حکومتی دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئےکمرشل بینکوں سے 12 فیصد تک شرح سود پر ٹرم شیٹ ایگریمنٹ ہو گا، کمرشل…
Read More »پاکستان نیوی نے سمندر کے ذریعے منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنا دی
نیوی، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 1200 کلو گرام چرس اور 300کلو گرام کرسٹل برآمد کر لی۔ ترجمان نیوی کے مطابق پکڑی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کا تخمینہ 107 ملین ڈالر ہے۔
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کمی دیکھنے میں آئی۔ اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278.50 روپے پر آگئی ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر…
Read More »آئی ایم ایف کا جائزہ مشن مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات آج شروع ہو رہے ہیں، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مذاکرات 18 مارچ تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات شروع ہوگئی ہے اور آئی ایم ایف وفد کی قیادت…
Read More »سابق وزرا اعظم کو سزائیں سنانے والے جج ریٹائر ہو گئے
جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، انہوں نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزائیں سنائیں۔ بعد ازاں جج محمد بشیر نے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔…
Read More »الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخاب 2 اپریل کو ہوں گے جس کے لیے کاغذات نامزدگی 15 سے 16 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ٹربیونل 25 مارچ تک اپیلیں نمٹائیں گے اور امیدواروں کی فہرست…
Read More »وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا ماہانہ تنخواہ و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا اہم فیصلہ! وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کا ماہانہ تنخواہ، سرکاری گاڑی و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ۔۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اجلاسوں و مہمانوں کی خاطر داری بھی اپنی جیب سے…
Read More »روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد
روسی صدر پیوٹن نے پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔ دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان نے فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی ، اس دوران دونوں صدور نے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی…
Read More »بانی پی ٹی آئی سے کوئی نہیں مل سکتا، پابندی عائد
ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں دو ہفتوں کے لیے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں اورجیل آمد پر پابندی عائد کردی
Read More »پنجاب حکومت نے 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ان پراجیکٹس کا آغاز جلد ہوگا جب کہ مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی سٹی کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ دوران اجلاس مریم نواز نے چین کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو آفس بنانے کیلئے مدعو کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ…
Read More »